ڈالر ریٹ

کراچی(رم نیوز)انٹربینک میں کاروباری دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کا اضافہ ہوا ۔ انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے پرٹریڈ کررہا ہے۔ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈالر کے اتار چڑھاؤ کے اثرات سٹاک مارکیٹ پر ہوتے ہیں۔