فیصل آباد میں انسداد پتنگ باز ی مہم ۔۔۔۔ بڑی تعداد میں پتنگیں جلاد ی گئیں

فیصل آباد(رم نیوز )فیصل آباد میں انسداد پتنگ باز ی مہم کے سلسلے میں بڑی تعداد میں پتنگیں جلاد ی گئیں ۔فیصل آباد پولیس لائنز میں جاری مہم میں وکلا ، اساتذہ اور طلبا بھی شریک ہوئے۔ سی پی او کاکہنا تھا کہ پتنگ بازوں کے خلاف اقدام قتل کے تحت مقدمات درج کیے جائیں گے اور پتنگ بازی کرنے والوں کو چھ ماہ کے لیے جیل بھیجا جائے گا۔ سی پی او فیصل آباد کاکہنا تھا کہ والدین پرپتنگ بازی کی روک تھا م میں ساتھ دیں۔