بھارتی مسلمان لوک سبھا کے انتخابات میں بی جے پی کے سلوگن سے خوفزدہ

نئی دہلی (رم نیوز)بھارتی مسلمان لوک سبھا کے انتخابات میں بی جے پی کے سلوگن کی وجہ سے خوفزدہ ہیں۔شہریوں کاکہنا ہے کہ اگر مرکز میں بی جے پی واپس آگئی تو زندگی خطرے میں پڑ جائے گی۔

رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے بھارتی مسلمانوں کاکہنا ہ ےکہ ہمارے کاروبار، گھر اور مساجد سب خطرے میں ہیں۔ شہریوں کاکہنا ہے کہ تجاوزات کے نام پر صرف مسلمانوں کے گھر توڑے ، یوپی میں ایسا ہی ہوا ہے۔