ڈالر ریٹ

لاہور(رم نیوز)انٹربینک میں کاروباری دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کااضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔ ڈالر کے اتار چڑھاؤ کے اثرات سٹاک مارکیٹ پربھی ہوتے ہیں۔