خیبر پختونخوا میں دو مختلف آپریشنز میں 5 فتنہ الخوارج ہلاک

راولپنڈی(رم نیوز) خیبر پختونخوا میں دو مختلف آپریشنز میں 5 فتنہ الخوارج ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا میں دو مختلف آپریشنز میں بھارتی پراکسی سے تعلق رکھنے والے 5 فتنہ الخوارج ہلاک ہوگئے،۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک خوارجیوں میں حارث اور بصیر شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور 4 اور ایک خوارجی کو شمالی وزیرستان میں ہلاک کیاگیا۔