اسلام آباد(رم نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن نے بھرپور احتجاج کیا۔ وزیر خزانہ کی تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان شور شرابہ کرکے احتجاج ریکارڈ کراتے رہے۔ اس شور شرابے کی وجہ سے ایوان کی کارروائی متاثر ہوئی۔
قومی اسمبلی کا اجلاس ، اپوزیشن کا بھرپور احتجاج
