کراچی(رم نیوز)کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا، اور مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔ٹریڈنگ کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 122,802 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا۔
سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیا ہے؟
