سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیا ہے؟

کراچی ( رم نیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز زبردست تیزی دیکھی گئی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس 133,774 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔گزشتہ روز انڈیکس 826 پوائنٹس کمی کے بعد 132,576 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔