کراچی(رم نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس 560 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 34 ہزار 300 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ماہرین معیشت کا کہنا ہے کہ حکومتی اقتصادی پالیسیوں، مالیاتی استحکام اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کے باعث مارکیٹ میں مثبت رجحان جاری ہے۔
سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیا ہے؟
