پاکستان کرکٹ ٹیم کی بنگلادیش دورے کی تیاریوں کا آغاز

کراچی (رم نیوز)پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کی بنگلادیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹریننگ کیمپ جاری ہے۔ ٹریننگ کیمپ کے چوتھے روز سیناریو بیسڈ پریکٹس میچ کھیلا گیا، جس میں کوچز نے کھلاڑیوں کو مختلف ٹارگٹس دیے۔ذرائع کے مطابق، کھلاڑیوں نے ٹارگٹس کو کامیابی سے پورا کیا۔پاکستان ٹیم 16 جولائی کو بنگلادیش روانہ ہوگی