اسلام آباد(رم نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں پاکستان اور عرب ممالک کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کی منظوری، سی کارگو شپنگ بل، ای او بی آئی پنشن میں 15 فیصد اضافہ اور دیگر اہم امور زیر غور آئیں گے۔