کراچی (رم نیوز)کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا، ہنڈرڈ انڈیکس 600 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 139,201 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔گزشتہ ہفتے انڈیکس 138,597 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔