لاہور (رم نیوز)سینئر سیاستدان میاں محمد اظہر انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ آج سہ پہر ڈیڑھ بجے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ادا کی جائے گی۔ میاں اظہر سابق گورنر پنجاب اور رکن قومی اسمبلی تھے۔