روس کے قریب شدید زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

ماسکو(رم نیوز)روس کے مشرقی ساحل پر شدید زلزلے سے عمارتیں لرز گئیں، متعدد افراد زخمی، سونامی کی 4 میٹر تک بلند لہریں ریکارڈ کی گئیں۔جاپان، فلپائن، امریکہ اور دیگر ممالک میں بھی سونامی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ فوکوشیما پلانٹ خالی اور جاپان میں ٹرین سروس معطل کر دی گئی۔