کراچی (رم نیوز)مالی سال 2025-26 کے آغاز پر آج سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوگا جہاں ملکی معیشت کے موجودہ حالات کا تفصیلی جائزہ لے کر شرح سود کا فیصلہ کیا جائے گا۔ موجودہ شرح سود 11 فیصد پر برقرار ہے۔یہ پہلا موقع ہے جب اس مالی سال کے دوران کل 8 مرتبہ مانیٹری پالیسیز کا اعلان کیا جائے گا، جس کا مقصد اقتصادی استحکام اور ترقی کو یقینی بنانا ہے۔
آج نئے مالی سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان متوقع
