فیصل آباد(رم نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد نے 9 مئی کے پُرتشدد واقعات سے متعلق مقدمات کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے حساس ادارے پر حملے کے کیس میں 185 میں سے 108 ملزمان کو قید کی سزائیں سنائیں۔پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل اور ایم این اے صاحبزادہ حامد رضا کو 10،10 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
فیصل آباد: 9 مئی مقدمات کا فیصلہ، 108 ملزمان کو سزائیں
