راولپنڈی(رم نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے طلبہ سے خصوصی نشست میں شرکت کی۔نشست میں سوال و جواب کا سیشن بھی ہوا، جس میں طلبہ نے افواج پاکستان سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل دفاع وطن میں افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔