بلوچستان کے کئی علاقوں میں آج اور کل بجلی بند رہے گی

کوئٹہ (رم نیوز)کیسکو نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 12 اور 13 اگست کو بجلی بند رہنے کا شیڈول جاری کیا ہے۔ترقیاتی کاموں کے باعث ایئرپورٹ روڈ، چشمہ، ویسٹرن بائی پاس، جبل نور، چاغی، دالبندین، سریاب اور دیگر علاقوں میں بجلی معطل رہے گی۔کیسکو نے صارفین سے تعاون اور سمجھداری کا مطالبہ کیا ہے