اسلام آباد (رم نیوز)اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں 14 اگست کے موقع پر احتجاج کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پارٹی کے دیگر رہنما بھی شریک تھے اور ممکنہ اقدامات پر غور کیا گیا۔