اسلام آباد(رم نیوز)حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھتے ہوئے دیگر مصنوعات سستی کر دی ہیں۔ڈیزل 12.84 روپے کمی کے بعد 272.99 روپے،مٹی کا تیل 7.19 روپے کمی کے بعد 178.27 روپے،اور لائٹ ڈیزل 8.20 روپے کمی کے بعد 162.37 روپے فی لیٹر ہو گیا۔پیٹرول کی قیمت 264.61 روپے فی لیٹر برقرار ہے۔
یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
