اسلام آباد(رم نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک بھر میں 911 ہیلپ لائن فوری فعال کر دی گئی۔یہ سروس موبائل نیٹ ورک متاثر ہونے کی صورت میں بھی کام کرے گی۔شہریوں سے غیر ضروری کالز سے گریز کی اپیل کی گئی ہے۔