علی پور چٹھہ (رم نیوز) دریائے چناب میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے کے باعث قادر آباد بیراج کے تمام سپیل ویز کھول دیے گئے۔ انتظامیہ نے علاقے میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔