ملک میں مون سون کی بارشیں، طغیانی کا خدشہ

لاہور(رم نیوز)لاہور، مری اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشیں ہوئیں۔ مری اور کشمیر میں موسلا دھار بارش سے ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔