اسلام آباد (رم نیوز)وزیراعظم شہباز شریف 6 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے، جہاں وہ 4 ستمبر تک قیام کریں گے۔ وہ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس سے خطاب کریں گے اور چینی صدر و وزیراعظم سے ملاقات میں پاک چین تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔بیجنگ میں عالمی رہنماؤں کے ساتھ فوجی پریڈ میں بھی شرکت کریں گے۔ ان کے ہمراہ اسحاق ڈار، عطا اللہ تارڑ اور طارق فاطمی بھی موجود ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف 6 روزہ دورے پر چین روانہ
