لاہور(رم نیوز)پاکستان نے تیسرے ٹی20 میچ میں آسٹریلیا کو 111 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی ٹی20 سیریز 0-3 سے جیت لی۔ پاکستان نے 207 رنز بنائے، جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم 96 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ محمد نواز نے 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ صائم ایوب اور بابر اعظم نے نصف سنچریاں سکور کیں۔