کراچی(رم نیوز) سیشن عدالت وسطی میں یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمے میں عبوری ضمانت میں 30 مارچ تک توسیع کردی گئی۔ عدالت نے اظہار برہمی ظاہر کیااور کہا گیا کہ پہلے بھی وکیل پیش نہیں ہوئے تھے اور کوئی باقاعدہ درخواست جمع کرائی جائے۔ ملزم کے وکلا کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کی گئی۔ عدالت نے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست منظورکرلی۔
یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمے میں عبوری ضمانت میں 30 مارچ تک توسیع کردی گئی