شاور(رم نیوز)خیبرپختونخوا اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق، اجلاس آج شہر میں ہونے والے احتجاج کے باعث ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ آج طلب کیے گئے اجلاس کے لیے باقاعدہ ایجنڈا بھی جاری کیا جا چکا تھا۔اسمبلی کا اجلاس اب 16 فروری تک کے لیے ملتوی کیا گیا ہے۔ اجلاس ملتوی کرنے کا فیصلہ رات گئے کیا گیا تھا۔
خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس احتجاج کے باعث 16 فروری تک ملتوی