کراچی(رم نیوز)کراچی سائیٹ ایریا میں کیمیکل بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق آگ بجھانے کے لیے تین فائرٹینڈر روانہ کردیے گئے ہیں۔
کراچی سائیٹ ایریا میں کیمیکل بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی