کراچی(رم نیوز)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 18.6 جبکہ زیادہ سے زیادہ 30 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔