کراچی(رم نیوز) کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس 900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 74 ہزار 336 کی سطح پر پہنچ گیا۔ گزشتہ کاروباری روز مارکیٹ 1 لاکھ 73 ہزار 169 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی، تاہم آج مسلسل تیزی کے باعث انڈیکس نے اپنی نفسیاتی حد دوبارہ بحال کر لی ہے۔
سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیا ہے؟