کراچی (رم نیوز)سندھ اسمبلی کا دوسرا پارلیمانی سال مکمل ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پارلیمانی سال میں 56 دن ایوان کی کارروائی چلی ، 25 دن چھٹیاں ،9 دن سندھ اسمبلی میں اجلاس نہیں ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق سندھ اسمبلی کے پہلے دوپارلیمانی سال کے دوران 48 سرکاری مسودے قوانین ایوان سے منظور ہوئے ۔سندھ اسمبلی میں ارکان نے مختلف محکموں سے متعلق 1096 سوالات جمع کرائے۔
سندھ اسمبلی کا دوسرا پارلیمانی سال مکمل ہوگیا