راولپنڈی (رم نیوز) پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ سرحدی کشیدگی اور سکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دینے کے لیے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر (DG ISPR) آج شام 4 بجے نیوز کانفرنس طلب کر یں گے ۔ اس اہم پریس کانفرنس میں ڈی جی آئی ایس پی آر سرحد پار سے ہونے والی حالیہ کارروائیوں، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کیے گئے جوابی حملوں اور پاک افغان بارڈر پر سکیورٹی کی تازہ ترین صورتحال سے میڈیا کو آگاہ کریں گے۔
پاک افغان کشیدگی، ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم نیوز کانفرنس کریں گے