اسرائیل کا لبنان کے 50 سے زائد دیہات خالی کرانے کا حکم

لبنان(رم نیوز) اسرائیل نے لبنان کے 50 سے زائد دیہات خالی کرانے کا حکم دیا ہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق لبنانی دیہات کے رہائیشوں کو فوری انخلا کا انتباہ جاری کیاگیا ہے۔ حکام کا کہنا ہےکہ رہائشی متاثرہ علاقوں سے کم از کم ایک ہزار کلومیٹر دور چلے جائیں۔ اسرائیلی حکام کے مطابق حزب اللہ کے اثاثوں کے قریب رہنا خطرناک ہوگا۔