پاکستان کرکٹ ٹیم کے فٹنس کیمپ کے لیے29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان ،کیمپ کل سے کاکول ایبٹ آباد میں شروع ہوگا

لاہور(رم نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فٹنس کیمپ کے لیے29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا ہے ۔کیمپ کل سے کاکول ایبٹ آباد میں شروع ہوگا۔

کیمپ میں بابر اعظم ، محمد رضوان ، صائم ایوب ، فخر زمان ، صاحبزادہ فرحان، حسیب اللہ، سعود شکیل،، عثمان خان ، محمد حارث ، سلمان علی آغاز ، اعظم خان ،محمد علی، زمان خان ، وسیم جونیئر ، عامر جمال، حارث رئوف ، محمد عامر ، افتخار احمد ، عرفان خان ، شاداب خان ، عماد وسیم ، اسامہ میر ، محمد نواز ،مہران ممتاز ، ابرار احمد ، شاہین آفریدی ، نسیم شاہ ، عباس آفریدی ، حسن علی شامل ہیں۔

کیمپ کا مقصد نیوزی لینڈ ، آئر لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز اور ولڈ کپ کی تیاری ہے۔