جنت مرزا کے انسٹا پر کتنے فالورز ہوگئے؟

کراچی(رم نیوز) جنت مرزا کوانسٹاگرام پر 3 ملین یعنی 30 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا ہے۔ جنت مرزا انسٹاگرام پر بھی لوگوں کے دلوں میں گھر کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ اس موقع پر جنت مرزا نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے تین ملین فالوورز کے لیے خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے۔اپنی دو نئی تصویریں شیئر کی ، پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’تقریباََ 3 ملین فالوورز ہوگئے ہیں۔اس وقت تک دھوپ کو محسوس کریں، جب تک دوسروں کو اس کا احساس ہو۔