ورلڈ کپ ٹی ٹوینٹی: آج کون کس سے مدمقابل؟

لاہور (رم نیوز) ورلڈ کپ ٹی ٹوینٹی میں آج بنگلہ دیش کا پاپوانیوگنی اور عمان کا سکاٹ لینڈ سے جوڑ پڑے گا۔ بنگال ٹائیگرز 3 بجے پاپوانیوگنی کے خلاف میدان میں اتریں گے جبکہ دوسرا میچ شیڈول کے مطابق عمان اور سکاٹ لینڈ کے مابین شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔