دمشق میں دھماکہ

دمشق(رم نیوز)شام کے دارالحکومت دمشق میں دھماکہ ،13افراد ہلاک ،3زخمی ہوگئے۔ دھماکے کانشانہ فوجی بس تھی ، اس میں فوجی سوار تھے ۔نیوز ایجنسی کے مطابق اس کودہشت گردی کی کارروائی قرار دیاجاسکتا ہے کیونکہ اس قسم کے واقعات شام کے دارالحکومت میں بہت کم ہوئے ہیں۔تاہم زخمیو ں کوطبی امداد دی جارہی ہے۔